العربية (الأصل)
112/150 عن صعصعة بن معاوية أنه لقي أبا ذر متوشحاً قربة، قال: ما لك من الولد يا أبا ذر؟ قال: ألا أحدثك؟ قلتُ: بلى. قال: سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول:" ما من مسلم يموت له ثلاثة من الولد لم يبلغوا الحِنث، إلا أدخله الله الجنة، بفضل رحمته إياهم. وما من رجل أعتق مسلماً إلا جعل الله عز وجل كلّ عضوٍ منه، فكاكه لكل عضوٍ منه".
الترجمة الإنجليزية
Sa'sa'ah ibn Mu'awiyah reported that he met Abu Dharr carrying a waterskin around his neck. He said, 'How many children do you have, O Abu Dharr?' He said, 'Shall I not tell you?' I said, 'Yes, do tell me.' He said, 'I heard the Messenger of Allah, peace be upon him, say: "Any Muslim whose three children die before reaching puberty — Allah will admit him to Paradise by virtue of His mercy toward them. And whoever frees a Muslim slave, Allah, Mighty and Majestic, will make every limb of that slave a ransom for every limb of the one who freed him from the Fire."'
الترجمة الأردية
سیدنا صعصعہ بن معاویہ رضی اﷲ عنہ نے بیان کیا کہ ان کہ سیدنا ابوذر رضی اﷲ عنہ سے ملاقات ہوئی وہ ایک مشک گلے میں لٹکائے ہوئے تھے۔ صعصعہ نے کہا: اے ابوذر! آپ کے کتنے بچے ہیں، انہوں نے کہا: میں آپ کو نہیں بتاؤں گا۔ میں نے کہا: آپ ضرور بیان کیجئے۔ انہوں نے کہا: میں نے نبیصلی اللہ علیہ وسلمکو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ جس مسلمان کے تین ایسے بچے فوت ہو گئے جو ابھی بالغ نہ ہوئے تھے اللہ ان پر رحمت کرنے کے سبب اس باپ کو جنت میں دخل کر دے گا اور جس شخص نے کسی مسلمان کو آزاد کیا اﷲ عزوجل اس کے ہر عضو کے بدلے اس کے ہر عضو کو جہنم سے نجات دے گا۔[صحيح الادب المفرد/حدیث: 112]
