العربية (الأصل)
1/1(صحيح)عن أبي عمرو الشيباني قال: حَدَّثَنَا صَاحِبُ هَذِهِ الدَّارِ وَأَوْمَأَ بِيَدِهِ إِلَى دَارِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ: سَأَلْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَيُّ الْعَمَلِ أَحَبُّ إِلَى اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ قَالَ:"الصَّلَاةُ عَلَى وَقْتِهَا". قُلْتُ ثُمَّ أَيٌّ؟ قَالَ: ثُمَّ"بِرُّ الْوَالِدَيْنِ" قُلْتُ ثُمَّ أَيٌّ؟ قَالَ:((ثُمَّ الْجِهَادُ فِي سَبِيلِ اللَّهِ))قَالَ: حَدَّثَنِي بِهِنَّ وَلَوِ اسْتَزَدْتُهُ لَزَادَنِي.
الترجمة الإنجليزية
Abu Amr al-Shaybani reported: The owner of this house narrated to us — and he pointed to the house of Abdullah ibn Mas'ud — he said: I asked the Prophet, peace be upon him, 'Which deed is most beloved to Allah?' He said, 'Prayer at its proper time.' I asked, 'Then what?' He said, 'Kindness to parents.' I asked, 'Then what?' He said, 'Jihad in the way of Allah.' He said, 'He told me about these, and if I had asked him to tell me more, he would have told me more.'
الترجمة الأردية
ابوعمرو شیبانی سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ ہمیں اس گھر کے مالک نے حدیث بیان کی اور اپنے ہاتھ کے ساتھ سیدنا عبداللہ (بن مسعود) رضی اللہ عنہ کے گھر کی طرف اشارہ کیا کہ انہوں نے کہا کہ میں نے نبیصلی اللہ علیہ وسلمسے سوال کیا کہ اللہ عزوجل کے نزدیک کون سا عمل سب سے زیادہ محبوب ہے؟ فرمایا:”نماز کو اس کے اول وقت پر ادا کرنا“، میں نے کہا: پھر کون سا؟ فرمایا:”پھر والدین کے ساتھ حسن سلوک سے پیش آنا۔“میں نے کہا: پھر کون سا؟ فرمایا:”پھر اللہ کی راہ میں جہاد کرنا۔“(ابن مسعود) نے کہا: آپصلی اللہ علیہ وسلمنے مجھے یہ اعمال بتائے اور اگر میں زیادہ طلب کرتا تو آپصلی اللہ علیہ وسلممجھے زیادہ بتاتے۔[صحيح الادب المفرد/حدیث: 1]
