العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ الْحَارِثِ أَبِي الرَّوَّاعِ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ: أَنَّ رَجُلاً كَانَ عِنْدَهُ، وَلَهُ بَنَاتٌ فَتَمَنَّى مَوْتَهُنَّ، فَغَضِبَ ابْنُ عُمَرَ فَقَالَ: أَنْتَ تَرْزُقُهُنَّ؟.
الترجمة الإنجليزية
Hadrat It is reported that there was a man who had daughters who was with Ibn 'Umar when he wished that his daughters were dead. Hadrat Ibn 'Umar became angry and said, "While you are providing for them!"
الترجمة الأردية
روایت ہے کہ ایک شخص جس کی بیٹیاں تھیں وہ حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما کے پاس تھا۔ اس نے خواہش ظاہر کی کہ کاش اس کی بیٹیاں مر جاتیں۔ حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما غصے میں آ گئے اور فرمایا: تم انہیں رزق دیتے ہو؟
