العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدِ اللهِ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَاتِمُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ يَحْيَى الأَنْصَارِيِّ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ: لاَ يَقُلْ أَحَدُكُمْ: يَا خَيْبَةَ الدَّهْرِ، قَالَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ: أَنَا الدَّهْرُ، أُرْسِلُ اللَّيْلَ وَالنَّهَارَ، فَإِذَا شِئْتُ قَبَضْتُهُمَا. وَلاَ يَقُولَنَّ لِلْعِنَبِ: الْكَرْمَ، فَإِنَّ الْكَرْمَ الرَّجُلُ الْمُسْلِمُ.
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Hurayra reported that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) said, "None of you should say, 'May time be disappointed!' Allah Almighty said, 'I am time (ad-Dahr). I send the night and the day. If I so wished, I could take them away.' None of you should the grape-vine 'karm" (instead of 'inab). Karm* is the Muslim man."
الترجمة الأردية
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم میں سے کوئی یہ نہ کہے کہ زمانہ نامراد ہو! اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: میں ہی زمانہ (الدّہر) ہوں، میں ہی رات اور دن بھیجتا ہوں، اگر میں چاہوں تو انہیں لے لوں۔ اور تم میں سے کوئی انگور کو 'کَرم' نہ کہے، کَرم تو مسلمان آدمی ہے۔
