العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا أَبُو مَعْمَرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ، عَنْ وَاصِلٍ مَوْلَى أَبِي عُيَيْنَةَ قَالَ: حَدَّثَنِي خَالِدُ بْنُ عُرْفُطَةَ، عَنْ طَلْحَةَ بْنِ نَافِعٍ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ قَالَ: كُنَّا مَعَ رَسُولِ اللهِ صلى الله عليه وسلم وَارْتَفَعَتْ رِيحٌ خَبِيثَةٌ مُنْتِنَةٌ، فَقَالَ: أَتَدْرُونَ مَا هَذِهِ؟ هَذِهِ رِيحُ الَّذِينَ يَغْتَابُونَ الْمُؤْمِنِينَ.
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Jabir bin Abdullah (may Allah be well pleased with him) said that they were with the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him)when a very stinking gush of wind blew over there. The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) they asked his companions (may Allah be well pleased with him) if they knew what that was. He added, "It is the (stinking) air of those people who backbite the believers."
الترجمة الأردية
حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں: 'ہم نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ تھے کہ بدبودار ہوا کا ایک تیز جھونکا آیا۔ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے صحابہ سے پوچھا: 'کیا تم جانتے ہو یہ کیا ہے؟' آپ نے فرمایا: 'یہ ان لوگوں کی (بدبودار) ہوا ہے جو مومنوں کی غیبت کرتے ہیں۔'
