العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا سَلَمَةُ قَالَ: سَمِعْتُ أَنَسًا يَقُولُ: أَتَتِ امْرَأَةٌ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم تَشْكُو إِلَيْهِ الْحَاجَةَ، أَوْ بَعْضَ الْحَاجَةِ، فَقَالَ: أَلاَ أَدُلُّكِ عَلَى خَيْرٍ مِنْ ذَلِكَ؟ تُهَلِّلِينَ اللَّهَ ثَلاَثِينَ عِنْدَ مَنَامِكِ، وَتُسَبِّحِينَ ثَلاَثًا وَثَلاَثِينَ، وَتَحْمَدِينَ أَرْبَعًا وَثَلاَثِينَ، فَتِلْكَ مِئَةٌ خَيْرٌ مِنَ الدُّنْيَا وَمَا فِيهَا.
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Anas reported that a woman came to the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him), to complain to him of a need. He said, 'Shall I show you something better than that? You should say, 'There is no god but Allah' 33 times when you go to sleep and say 'Glory be to Allah' 33 times and say 'Praise be to Allah' 34 times and then that hundred is better than his world and all that it contains.'"
الترجمة الأردية
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ایک عورت نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں اپنی ضرورت کی شکایت لے کر آئی۔ آپ نے فرمایا: 'کیا میں تمہیں اس سے بہتر بات نہ بتاؤں؟ سوتے وقت ۳۳ بار لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہ کہو اور ۳۳ بار سُبْحَانَ اللّٰہ کہو اور ۳۴ بار الْحَمْدُ لِلّٰہ کہو، یہ سو دنیا اور جو کچھ اس میں ہے اس سے بہتر ہیں۔'
