العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا حَيْوَةُ بْنُ شُرَيْحٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ، عَنْ بَحِيرٍ، عَنْ خَالِدِ بْنِ مَعْدَانَ، عَنِ الْمِقْدَامِ بْنِ مَعْدِي كَرِبَ، أَنَّهُ سَمِعَ رَسُولَ اللهِ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ: إِنَّ اللَّهَ يُوصِيكُمْ بِأُمَّهَاتِكُمْ، ثُمَّ يُوصِيكُمْ بِأُمَّهَاتِكُمْ، ثُمَّ يُوصِيكُمْ بِآبَائِكُمْ، ثُمَّ يُوصِيكُمْ بِالأَقْرَبِ فَالأَقْرَبِ.
الترجمة الإنجليزية
Hadrat It is reported that al-Miqdam ibn Ma'dikarib heard the Beloved Messenger of Allah say, "Allah enjoins you to be dutiful to your mothers. Then He enjoins you to be dutiful to your mothers. Then He enjoins you to be dutiful to your fathers. Then He enjoins you to be dutiful to your next closest relative and then to your next closest relative."
الترجمة الأردية
حضرت مقدام بن معدیکرب سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو ارشاد فرماتے سنا: اللہ تعالیٰ تمہیں اپنی ماؤں کے بارے میں وصیت فرماتا ہے، پھر تمہیں اپنے باپوں کے بارے میں وصیت فرماتا ہے، پھر تمہیں قریب تر رشتہ داروں کے بارے میں وصیت فرماتا ہے۔
