العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي أُوَيْسٍ قَالَ: حَدَّثَنِي سُلَيْمَانُ بْنُ بِلاَلٍ، عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ أَبِي مُزَرِّدٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ يَسَارٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ: خَلَقَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ الْخَلْقَ، فَلَمَّا فَرَغَ مِنْهُ قَامَتِ الرَّحِمُ، فَقَالَ: مَهْ، قَالَتْ: هَذَا مَقَامُ الْعَائِذِ بِكَ مِنَ الْقَطِيعَةِ، قَالَ: أَلاَ تَرْضَيْنَ أَنْ أَصِلَ مَنْ وَصَلَكِ، وَأَقْطَعَ مَنْ قَطَعَكِ؟ قَالَتْ: بَلَى يَا رَبِّ، قَالَ: فَذَلِكَ لَكِ ثُمَّ قَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ: اقْرَؤُوا إِنْ شِئْتُمْ: {فَهَلْ عَسَيْتُمْ إِنْ تَوَلَّيْتُمْ أَنْ تُفْسِدُوا فِي الأَرْضِ وَتُقَطِّعُوا أَرْحَامَكُمْ}.
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Hurayra reported that the Beloved Messenger of Allah said, "Allah Almighty created creation. When He had finished it, ties of kinship rose up. Allah said, 'Stop!' They said, 'This is the place for anyone seeking refuge with You from being cut off' Allah said, 'Are you not content that I should maintain connections with the one who maintains connection with you and I should cut off the one who cuts you off?' It replied, 'Yes indeed, my Lord.' He said, 'You have that.'"
الترجمة الأردية
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ نے مخلوق کو پیدا فرمایا۔ جب اسے مکمل فرمایا تو رحم نے کہا: یہ قطع رحمی سے تیری پناہ مانگنے والے کا مقام ہے۔ اللہ تعالیٰ نے فرمایا: ہاں، کیا تم اس بات پر راضی نہیں کہ جو تمہیں جوڑے میں اسے جوڑوں اور جو تمہیں کاٹے میں اسے کاٹوں؟ رحم نے کہا: جی ہاں، اے میرے رب! فرمایا: تو یہ تمہارے لیے ہے۔
