العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، وَإِسْحَاقُ قَالاَ: حَدَّثَنَا مُعَاذٌ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَبِي الْمُتَوَكِّلِ النَّاجِيِّ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ، عَنْ رَسُولِ اللهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ: إِذَا خَلَصَ الْمُؤْمِنُونَ مِنَ النَّارِ حُبِسُوا بِقَنْطَرَةٍ بَيْنَ الْجَنَّةِ وَالنَّارِ، فَيَتَقَاصُّونَ مَظَالِمَ بَيْنَهُمْ فِي الدُّنْيَا، حَتَّى إِذَا نُقُّوا وَهُذِّبُوا، أُذِنَ لَهُمْ بِدُخُولِ الْجَنَّةِ، فَوَالَّذِي نَفْسُ مُحَمَّدٍ بِيَدِهِ، لَأَحَدُهُمْ بِمَنْزِلِهِ أَدَلُّ مِنْهُ فِي الدُّنْيَا.
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Sa'id reported that the Beloved Messenger of Allah said, "When the believers are saved from the Fire, they will be stopped on a bridge between the Garden and the Fire. They were be interrogated concerning the injustices which occurred between them in this world. When they have been cleansed and they have been disciplined, then they will be given permission to enter the Garden. By the One who holds the soul of Muhammad (blessings and peace of Allah be upon him) in His hand, one of them is better guided in his position than he was in this world."
الترجمة الأردية
حضرت ابو سعید رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: 'جب مومنین کو آگ سے نجات دی جائے گی تو انہیں جنت اور دوزخ کے درمیان ایک پل پر روکا جائے گا۔ ان سے دنیا میں ایک دوسرے پر ہونے والے ظلم کے بارے میں پوچھ گچھ ہوگی۔ جب وہ پاک صاف ہو جائیں گے اور ان کی اصلاح ہو جائے گی تو انہیں جنت میں داخل ہونے کی اجازت دی جائے گی۔ اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں محمد صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی جان ہے! ان میں سے ہر ایک اپنے ٹھکانے کو دنیا میں اپنے گھر سے بھی بہتر پہچانے گا۔'
