العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا آدَمُ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ، عَنْ سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم: لَنْ يُنَجِّي أَحَدًا مِنْكُمْ عَمَلٌ، قَالُوا: وَلاَ أَنْتَ يَا رَسُولَ اللهِ، قَالَ: وَلاَ أَنَا، إِلاَّ أَنْ يَتَغَمَّدَنِي اللَّهُ مِنْهُ بِرَحْمَةٍ، فَسَدِّدُوا وَقَارِبُوا وَاغْدُوا وَرُوحُوا، وَشَيْءٌ مِنَ الدُّلْجَةِ، وَالْقَصْدَ الْقَصْدَ تَبْلُغُوا.
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Hurayra reported that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) said, "None of you will be saved by his actions?" "Not even you, Beloved Messenger of Allah?" they asked. "Not even me," he replied, "unless Allah covers me with mercy from Him. But act correctly and wisely and worship in the morning and evening and during part of the night. Keep to a middle path and you will arrive."
الترجمة الأردية
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم میں سے کوئی اپنے عمل سے نہیں بچے گا۔ لوگوں نے عرض کیا: آپ بھی نہیں یا رسول اللہ؟ ارشاد فرمایا: میں بھی نہیں مگر یہ کہ اللہ مجھے اپنی رحمت سے ڈھانپ لے۔ پس نیکی کرو، سیدھے رہو اور قرب حاصل کرو۔ صبح اور شام اور رات کے کچھ حصے میں عبادت کرو۔ میانہ روی اختیار کرو تو منزل تک پہنچ جاؤ گے۔
