العربية (الأصل)
وَبِالسَّنَدِ، عَنْ أَبِي ذَرٍّ، سَمِعَ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ: مَنِ ادَّعَى لِغَيْرِ أَبِيهِ وَهُوَ يَعْلَمُ فَقَدْ كَفَرَ، وَمَنِ ادَّعَى قَوْمًا لَيْسَ هُوَ مِنْهُمْ فَلْيَتَبَوَّأْ مَقْعَدَهُ مِنَ النَّارِ، وَمَنْ دَعَا رَجُلاً بِالْكُفْرِ، أَوْ قَالَ: عَدُوُّ اللهِ، وَلَيْسَ كَذَلِكَ إِلا حَارَتْ عَلَيْهِ.
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Dharr states that he heard the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) say, "A person who knowingly claims a father other than his own has disbelieved. A person who claims to be from a people when he is not one of them will take his place in the Fire. A person who calls a man an unbeliever or says, 'Enemy of Allah,' when that is not the case will have that come back on him."
الترجمة الأردية
حضرت ابو ذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ انہوں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے سنا: جو جان بوجھ کر اپنے باپ کے سوا کسی اور کو اپنا باپ کہے اس نے کفر کیا۔ جو ایسی قوم کا دعویٰ کرے جس سے اس کا تعلق نہیں تو وہ اپنا ٹھکانا جہنم میں بنا لے۔
