العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا مَرْوَانُ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ كَيْسَانَ، عَنْ أَبِي حَازِمٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: أَتَى النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم رَجُلٌ وَمَعَهُ صَبِيٌّ، فَجَعَلَ يَضُمُّهُ إِلَيْهِ، فَقَالَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم: أَتَرْحَمُهُ؟ قَالَ: نَعَمْ، قَالَ: فَاللَّهُ أَرْحَمُ بِكَ مِنْكَ بِهِ، وَهُوَ أَرْحَمُ الرَّاحِمِينَ.
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Hurayra said, "A man came to the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) with a child which he began to embrace. The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) said. 'Do you show mercy towards me?' 'Yes,' the man replied. He said, 'Allah is more merciful towards you than you are towards this child. He is the Most Merciful of the merciful.;:
الترجمة الأردية
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: ایک شخص اپنا بچہ لے کر نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آیا اور اسے گلے لگانے لگا۔ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے اس سے پوچھا: کیا تمہیں اس سے محبت ہے؟ اس نے کہا: اللہ آپ سے محبت فرمائے یا رسول اللہ! ہاں۔ پھر جب وہ بچہ فوت ہو گیا اور باپ غمزدہ ہو گیا تو نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: کیا تمہیں پسند نہیں کہ جنت کے جس دروازے پر بھی جاؤ وہ تمہیں وہاں منتظر ملے؟
