العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ عَبْدِ الْوَهَّابِ، قَالَ: حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ الْحَارِثِ، قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ هِشَامِ بْنِ زَيْدٍ، عَنْ أَنَسٍ، أَنَّ يَهُودِيَّةً أَتَتِ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم بِشَاةٍ مَسْمُومَةٍ، فَأَكَلَ مِنْهَا، فَجِيءَ بِهَا، فَقِيلَ: أَلاَ نَقْتُلُهَا؟ قَالَ: لاَ، قَالَ: فَمَا زِلْتُ أَعْرِفُهَا فِي لَهَوَاتِ رَسُولِ اللهِ صلى الله عليه وسلم.
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Anas reported that a Jewish woman brought the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) poisoned sheep. He ate from it and she was brought. It was asked, "Should we not kill her?" "No," he replied.
الترجمة الأردية
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ایک یہودی عورت نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے لیے زہر ملی بکری لائی۔ آپ نے اس میں سے کھایا اور اسے آپ کے سامنے لایا گیا۔ عرض کیا گیا: کیا ہم اسے قتل نہ کر دیں؟ ارشاد فرمایا: نہیں۔ حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: میں نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے تالو میں اس کے اثرات دیکھتا رہا۔
