العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا عَيَّاشٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الأَعْلَى، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ قَالَ: حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ الْحَارِثِ، عَنْ مَحْمُودِ بْنِ لَبِيدٍ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ: مَنْ مَاتَ لَهُ ثَلاَثَةٌ مِنَ الْوَلَدِ فَاحْتَسَبَهُمْ دَخَلَ الْجَنَّةَ، قُلْنَا: يَا رَسُولَ اللهِ، وَاثْنَانِ؟ قَالَ: وَاثْنَانِ، قُلْتُ لِجَابِرٍ: وَاللَّهِ، أَرَى لَوْ قُلْتُمْ وَاحِدٌ لَقَالَ. قَالَ: وَأَنَا أَظُنُّهُ وَاللَّهِ.
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Jabir ibn Hadrat 'Abdullah said, "I heard the Beloved Messenger of Allah say, 'If anyone has three of his children die young and resigns them to Allah, he will enter the Garden.' We said, 'Beloved Messenger of Allah, what about two?' 'And two,' he said." Mahmud ibn Labid said to Hadrat Jabir, "By Allah, I think that if you had asked, 'And one?' he would have given a similar answer." He said, "By Allah, I think so too."
الترجمة الأردية
حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو ارشاد فرماتے سنا: جس کے تین بچے چھوٹی عمر میں فوت ہوں اور وہ انہیں اللہ کے حوالے کر دے تو وہ جنت میں داخل ہوگا۔ ہم نے عرض کیا: یا رسول اللہ! اور دو؟ فرمایا: اور دو بھی۔ راوی کہتے ہیں: لوگوں نے عرض کیا: اور ایک بھی۔ آپ نے ارشاد فرمایا: اور ایک بھی۔ پھر فرمایا: قسم ہے اس ذات کی جس کے ہاتھ میں میری جان ہے! سقط شدہ بچہ بھی اپنی ماں کو نال سے کھینچ کر جنت میں لے جائے گا جب ماں نے صبر سے ثواب حاصل کیا ہو۔
