العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ قَالَ: حَدَّثَنِي مَالِكٌ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنِ ابْنِ الْمُسَيِّبِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ: لاَ يَمُوتُ لأَحَدٍ مِنَ الْمُسْلِمِينَ ثَلاَثَةٌ مِنَ الْوَلَدِ، فَتَمَسَّهُ النَّارُ، إِلاَّ تَحِلَّةَ الْقَسَمِ.
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Hurayra reported that the Beloved Messenger of Allah said, "No Muslim who has had three of his children die young will enter the Fire, except to expiate an unfulfilled oath."
الترجمة الأردية
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس مسلمان کے تین بچے چھوٹی عمر میں فوت ہو جائیں وہ جہنم میں نہیں جائے گا مگر قسم پوری کرنے کی حد تک (یعنی ہر ایک کو جہنم کے پل سے گزرنا ہوگا)۔
