العربية (الأصل)
وَعَنْ عُقْبَةَ بْنِ خَالِدٍ السَّكُونِيِّ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو سَعْدٍ سَعِيدُ بْنُ مَرْزُبَانَ قَالَ: سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صلى الله عليه وسلم: لَنْ يَبْرَحَ النَّاسُ يَسْأَلُونَ عَمَّا لَمْ يَكُنْ، حَتَّى يَقُولُوا: اللَّهُ خَالِقُ كُلِّ شَيْءٍ، فَمَنْ خَلَقَ اللَّهَ.
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Anas ibn Malik said, "The Beloved Messenger of Allah said, 'People will continue to ask about things that do not exist to such an extent that they will say, "Allah created everything, so who created Allah?"'"
الترجمة الأردية
حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: لوگ ایسی چیزوں کے بارے میں سوال کرتے رہیں گے جن کا وجود نہیں یہاں تک کہ کہیں گے: اللہ نے سب کچھ پیدا کیا تو اللہ کو کس نے پیدا کیا؟
