العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللهِ، قَالَ: حَدَّثَنَا صَفْوَانُ بْنُ عِيسَى، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَجْلاَنَ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبِي، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَجُلٌ: يَا رَسُولَ اللهِ، إِنَّ لِي جَارًا يُؤْذِينِي، فَقَالَ: انْطَلِقْ فَأَخْرِجْ مَتَاعَكَ إِلَى الطَّرِيقِ، فَانْطَلَقَ فَأَخْرِجَ مَتَاعَهُ، فَاجْتَمَعَ النَّاسُ عَلَيْهِ، فَقَالُوا: مَا شَأْنُكَ؟ قَالَ: لِي جَارٌ يُؤْذِينِي، فَذَكَرْتُ لِلنَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم، فَقَالَ: انْطَلِقْ فَأَخْرِجْ مَتَاعَكَ إِلَى الطَّرِيقِ، فَجَعَلُوا يَقُولُونَ: اللَّهُمَّ الْعَنْهُ، اللَّهُمَّ أَخْزِهِ. فَبَلَغَهُ، فَأَتَاهُ فَقَالَ: ارْجِعْ إِلَى مَنْزِلِكَ، فَوَاللَّهِ لاَ أُؤْذِيكَ.
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Hurayra said, "A man said, 'Beloved Messenger of Allah, I have a neighbour who does me harm.' He said, 'Go and take your things out into the road.' He took his things out into the road. People gathered around him and asked, 'What's the matter?' He replied, 'A neighbour of mine injures me and I mentioned it to the Beloved Messenger of Allah . He told me, "Take your things out into the road."' They began to say, 'O Allah, curse him! O Allah, disgrace him!' When the man heard that, he came out to him and said, 'Go back to your home. By Allah, I will not harm you.'"
الترجمة الأردية
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: ایک شخص نے عرض کیا: یا رسول اللہ! میرا ایک پڑوسی ہے جو مجھے تکلیف دیتا ہے۔ آپ نے ارشاد فرمایا: جاؤ اپنا سامان سڑک پر نکال دو۔ اس نے اپنا سامان سڑک پر نکال دیا۔ لوگ جمع ہوئے اور پوچھا: کیا ہوا؟ اس نے کہا: میرا ایک پڑوسی مجھے تکلیف دیتا ہے، میں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے بتایا تو فرمایا: جاؤ سامان سڑک پر نکال دو۔ لوگ کہنے لگے: اے اللہ! اس پر لعنت فرما! اے اللہ! اسے رسوا کر! جب وہ پڑوسی کو خبر ہوئی تو وہ آیا اور کہا: واپس جاؤ، بخدا! میں تمہیں پھر کبھی تکلیف نہیں دوں گا۔
