العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، عَنْ ثَابِتٍ، عَنْ أَنَسٍ قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم إِذَا أَوَى إِلَى فِرَاشِهِ قَالَ: الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي أَطْعَمَنَا وَسَقَانَا، وَكَفَانَا وَآوَانَا، كَمْ مَنْ لا كَافٍّ لَهُ وَلا مُؤْوِيَ.
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Anas said, "When the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) went to bed, he said, 'Praise be to Allah who has given us food and drink, and given us enough and given us refuge. How many people have neither enough nor refuge!'"
الترجمة الأردية
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم جب بستر پر تشریف لے جاتے تو فرماتے: تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں جس نے ہمیں کھلایا، پلایا، ہمیں کافی کیا اور ہمیں ٹھکانا دیا۔ کتنے لوگ ہیں جن کو نہ کفایت ہے نہ ٹھکانا!
