العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا آدَمُ، قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ قَالَ: سَمِعْتُ مُسْلِمَ بْنَ نَذِيرٍ يَقُولُ: سَأَلَ رَجُلٌ حُذَيْفَةَ فَقَالَ: أَسْتَأْذِنُ عَلَى أُمِّي؟ فَقَالَ: إِنْ لَمْ تَسْتَأْذِنْ عَلَيْهَا رَأَيْتَ مَا تَكْرَهُ.
الترجمة الإنجليزية
Muslim ibn Nadhir said, "A man asked Hadrat Hudhayfa, 'Should I ask permission to enter where my mother is?' He replied, 'If you were not to ask her permission, you would see what you dislike.'"
الترجمة الأردية
مسلم بن نَذیر فرماتے ہیں: ایک شخص نے حضرت حذیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے پوچھا: کیا میں اپنی ماں سے اجازت لوں؟ انہوں نے فرمایا: اگر تم اجازت نہ لو گے تو وہ دیکھو گے جو تمہیں ناپسند ہوگا۔
