العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلامٍ، قَالَ: أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ دَاوُدَ بْنِ شَابُورَ، وَأَبِي إِسْمَاعِيلَ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَمْرٍو، أَنَّهُ ذُبِحَتْ لَهُ شَاةٌ، فَجَعَلَ يَقُولُ لِغُلاَمِهِ: أَهْدَيْتَ لِجَارِنَا الْيَهُودِيِّ؟ أَهْدَيْتَ لِجَارِنَا الْيَهُودِيِّ؟ سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ: مَا زَالَ جِبْرِيلُ يُوصِينِي بِالْجَارِ حَتَّى ظَنَنْتُ أَنَّهُ سَيُوَرِّثُهُ.
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Mujahid reported that a sheep was slaughtered for 'Abdullah ibn 'Amr. He asked his slave, "Have you given any to our Jewish neighbour? Have you given any to our Jewish neighbour? I heard the Beloved Messenger of Allah say, 'Jibril kept on recommending that I treat my neighbours well until I thought that he would order me to treat them as my heirs.'"
الترجمة الأردية
حضرت مجاہد سے روایت ہے کہ حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ تعالیٰ عنہما کے لیے بکری ذبح کی گئی۔ انہوں نے اپنے غلام سے پوچھا: کیا تم نے ہمارے یہودی پڑوسی کو دیا؟ کیا تم نے ہمارے یہودی پڑوسی کو دیا؟ میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو ارشاد فرماتے سنا: جبرائیل علیہ السلام پڑوسی کے بارے میں اتنی وصیت کرتے رہے کہ مجھے گمان ہوا کہ وہ اسے وارث بنا دیں گے۔
