العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ، عَنِ ابْنِ عَجْلاَنَ، عَنْ سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صلى الله عليه وسلم: إِذَا جَاءَ أَحَدُكُمُ الْمَجْلِسَ فَلْيُسَلِّمْ، فَإِنْ رَجَعَ فَلْيُسَلِّمْ، فَإِنَّ الأُخْرَى لَيْسَتْ بِأَحَقَّ مِنَ الأولَى.
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Hurayra reported that the Beloved Messenger of Allah said, "When one of you comes to a gathering, he should give the greeting. If he leaves, he should give the greeting. Neither is more of a duty than the other."
الترجمة الأردية
حضرت طفیل بن اُبَیّ بن کعب فرماتے ہیں: میں حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما کے پاس آتا اور ان کے ساتھ بازار جاتا۔ جب ہم بازار جاتے تو وہ ہر فروخت کنندے، مسکین، یا کسی بھی شخص کے پاس سے نہ گزرتے مگر سلام کرتے۔ ایک دن میں آیا تو انہوں نے مجھے ساتھ بازار چلنے کو کہا۔ میں نے کہا: بازار میں کیا کریں گے، آپ نہ خرید و فروخت کرتے ہیں، نہ سودا بازی، نہ مجلس میں بیٹھتے ہیں۔ میں نے کہا: آئیے یہاں بیٹھیں اور باتیں کریں۔ انہوں نے فرمایا: اے ابو بطن (موٹے پیٹ والے)! ہم بازار سلام کرنے کے لیے جاتے ہیں، جو بھی ملے اسے سلام کرتے ہیں۔
