العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا يَحْيَى، حَدَّثَنَا ابْنُ عَجْلاَنَ، عَنْ عَامِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزُّبَيْرِ، عَنْ أَبِيهِ، بِهَذَا الْحَدِيثِ قَالَ لاَ يُجَاوِزُ بَصَرُهُ إِشَارَتَهُ . وَحَدِيثُ حَجَّاجٍ أَتَمُّ .
الترجمة الإنجليزية
The same hadith is narrated from Hadrat Abdullah ibn al-Zubayr (may Allah be well pleased with them both). In it he said: 'His (blessings and peace of Allah be upon him) gaze would not go beyond his pointing (finger).'
الترجمة الأردية
حضرت عبداللہ بن حضرت زبیر (رضی اللہ تعالیٰ عنہما) سے اسی حدیث کے ساتھ مروی ہے — اس میں ہے: آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی نظر اپنے اشارے سے آگے نہیں جاتی تھی۔
