العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا الْمُعْتَمِرُ يَعْنِي ابْنَ سُلَيْمَانَ، ح وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، جَمِيعًا عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ مُحَمَّدٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، بِمَعْنَاهُ وَلَمْ يَرْفَعَاهُ زَادَ " وَإِذَا وَلَغَ الْهِرُّ غُسِلَ مَرَّةً " .
الترجمة الإنجليزية
A similar tradition is narrated from Hadrat Abu Hurairah (may Allah be well pleased with him) through a different chain, but these two narrators (Hammad ibn Zayd and Mu'tamir) did not attribute it to the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) (i.e., it is reported as a statement of Hadrat Abu Hurairah himself). This version has the addition: 'If a cat licks (a utensil), it should be washed once.'
الترجمة الأردية
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے ایک اور سند سے اسی مفہوم کی حدیث مروی ہے، لیکن ان دونوں (حماد بن زید اور معتمر) نے اسے مرفوعاً (نبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی طرف منسوب کر کے) نقل نہیں کیا ہے۔ اس میں یہ اضافہ ہے کہ: جب بلی کسی برتن میں منہ ڈال دے تو اسے ایک بار دھویا جائے۔
