العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، ح وَحَدَّثَنَا عَبْدُ السَّلاَمِ بْنُ مُطَهَّرٍ، وَابْنُ، كَثِيرٍ - الْمَعْنَى - أَنَّ سُلَيْمَانَ بْنَ الْمُغِيرَةِ، أَخْبَرَهُمْ عَنْ حُمَيْدِ بْنِ هِلاَلٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الصَّامِتِ، عَنْ أَبِي ذَرٍّ، - قَالَ حَفْصٌ - قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم وَقَالاَ عَنْ سُلَيْمَانَ قَالَ أَبُو ذَرٍّ " يَقْطَعُ صَلاَةَ الرَّجُلِ - إِذَا لَمْ يَكُنْ بَيْنَ يَدَيْهِ قِيدُ آخِرَةِ الرَّحْلِ الْحِمَارُ وَالْكَلْبُ الأَسْوَدُ وَالْمَرْأَةُ " . فَقُلْتُ مَا بَالُ الأَسْوَدِ مِنَ الأَحْمَرِ مِنَ الأَصْفَرِ مِنَ الأَبْيَضِ فَقَالَ يَا ابْنَ أَخِي سَأَلْتُ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم كَمَا سَأَلْتَنِي فَقَالَ " الْكَلْبُ الأَسْوَدُ شَيْطَانٌ " .
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Dharr (may Allah be well pleased with him) narrates — in Hafs's version, the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated, and in the other version it is the statement of Hadrat Abu Dharr: 'If there is not something the size of the back of a saddle in front of a man who is praying, then a donkey, a black dog, and a woman cut off his prayer.' (The narrator says:) I asked: 'Why has the black dog been singled out from a red, a yellow, or a white dog?' He said: 'O nephew, I also asked the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) the same question you asked me. He (blessings and peace of Allah be upon him) said: "The black dog is a Shaytan."'
الترجمة الأردية
حضرت ابوذر (رضی اللہ تعالیٰ عنہ) سے مروی ہے — حفص کی روایت میں رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا، اور دوسری روایت میں حضرت ابوذر کا قول ہے: نمازی کے سامنے اگر کجاوے کی پچھلی لکڑی جتنی (اونچی) چیز نہ ہو تو گدھا، سیاہ کتا اور عورت اس کی نماز توڑ دیتے ہیں۔ (راوی فرماتے ہیں:) میں نے پوچھا: سیاہ کتے کو سرخ، پیلے اور سفید کتے سے الگ کیوں کیا گیا؟ فرمایا: اے بھتیجے! میں نے بھی رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے یہی سوال کیا تھا جو تم نے مجھ سے کیا، تو آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: سیاہ کتا شیطان ہے۔
