العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِيُّ، عَنْ مَالِكٍ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم رَكِبَ فَرَسًا فَصُرِعَ عَنْهُ فَجُحِشَ شِقُّهُ الأَيْمَنُ فَصَلَّى صَلاَةً مِنَ الصَّلَوَاتِ وَهُوَ قَاعِدٌ وَصَلَّيْنَا وَرَاءَهُ قُعُودًا فَلَمَّا انْصَرَفَ قَالَ " إِنَّمَا جُعِلَ الإِمَامُ لِيُؤْتَمَّ بِهِ فَإِذَا صَلَّى قَائِمًا فَصَلُّوا قِيَامًا وَإِذَا رَكَعَ فَارْكَعُوا وَإِذَا رَفَعَ فَارْفَعُوا وَإِذَا قَالَ سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَهُ فَقُولُوا رَبَّنَا وَلَكَ الْحَمْدُ وَإِذَا صَلَّى جَالِسًا فَصَلُّوا جُلُوسًا أَجْمَعُونَ " .
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Anas ibn Malik (may Allah be well pleased with him) narrates that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) rode a horse and fell from it, and his blessed right side was grazed. He (blessings and peace of Allah be upon him) then performed one of the prayers sitting, and we prayed behind him sitting. When he (blessings and peace of Allah be upon him) finished, he stated: 'The imam is appointed only to be followed. When he prays standing, pray standing; when he bows, bow; when he raises his head, raise yours; when he says "Sami' Allahu liman hamidah" (Allah listens to the one who praises Him), say "Rabbana wa lakal hamd" (Our Lord, to You is all praise); and when he prays sitting, all of you pray sitting.'
الترجمة الأردية
حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ایک گھوڑے پر سوار ہوئے تو اس سے گر گئے اور آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کا دایاں پہلو چھل گیا۔ تو آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ایک نماز بیٹھ کر ادا فرمائی اور ہم نے آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے پیچھے بیٹھ کر نماز پڑھی۔ جب آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم فارغ ہوئے تو ارشاد فرمایا: امام اس لیے بنایا جاتا ہے کہ اس کی پیروی کی جائے۔ جب وہ کھڑے ہو کر نماز پڑھے تو تم بھی کھڑے ہو کر پڑھو، جب وہ رکوع کرے تو تم بھی رکوع کرو، جب وہ سر اٹھائے تو تم بھی اٹھاؤ، جب وہ «سمع اللہ لمن حمدہ» کہے تو تم «ربنا ولک الحمد» کہو، اور جب وہ بیٹھ کر نماز پڑھے تو تم سب بھی بیٹھ کر نماز پڑھو۔
