العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، حَدَّثَنَا أَبُو يَحْيَى الْقَتَّاتُ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ كُنْتُ مَعَ ابْنِ عُمَرَ فَثَوَّبَ رَجُلٌ فِي الظُّهْرِ أَوِ الْعَصْرِ قَالَ اخْرُجْ بِنَا فَإِنَّ هَذِهِ بِدْعَةٌ .
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Mujahid narrates: 'I was with Hadrat Ibn Umar (may Allah be well pleased with them both). A man made tathwib (a second call) during Zuhr or Asr. Hadrat Ibn Umar (may Allah be well pleased with them both) said: "Take us out of here, for this is an innovation (bid'ah)."'
الترجمة الأردية
حضرت مجاہد فرماتے ہیں: میں حضرت ابنِ عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما کے ساتھ تھا۔ ایک شخص نے ظہر یا عصر میں تثویب کی (یعنی اذان کے بعد دوبارہ پکارا)۔ حضرت ابنِ عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے فرمایا: ہمیں لے کر باہر چلو کیونکہ یہ بدعت ہے۔
