العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ، عَنْ غَالِبٍ، قَالَ إِنَّا لَجُلُوسٌ بِبَابِ الْحَسَنِ إِذْ جَاءَ رَجُلٌ فَقَالَ حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ جَدِّي قَالَ بَعَثَنِي أَبِي إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم فَقَالَ ائْتِهِ فَأَقْرِئْهُ السَّلاَمَ . قَالَ فَأَتَيْتُهُ فَقُلْتُ إِنَّ أَبِي يُقْرِئُكَ السَّلاَمَ . فَقَالَ " عَلَيْكَ وَعَلَى أَبِيكَ السَّلاَمُ " .
الترجمة الإنجليزية
Ghalib narrates: We were sitting at the door of al-Hasan (al-Basri) when a man came and said: My father narrated to me from my grandfather. He said: My father sent me to the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) and told me: Go and convey my greetings of peace to him. He said: I came to him and submitted: My father sends you greetings of peace. The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated: Upon you and upon your father be peace.
الترجمة الأردية
غالب سے روایت ہے کہ ہم حسن (بصری) کے دروازے پر بیٹھے تھے کہ ایک شخص آیا اور کہا: مجھے میرے والد نے میرے دادا سے حدیث بیان کی۔ انہوں نے فرمایا: میرے والد نے مجھے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں بھیجا اور فرمایا: جاؤ اور آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو سلام عرض کرو۔ انہوں نے فرمایا: میں آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا: میرے والد آپ کو سلام کہتے ہیں۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم پر اور تمہارے والد پر سلام ہو۔
