العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ، - يَعْنِي الْمَقَابِرِيَّ - حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ، - يَعْنِي ابْنَ جَعْفَرٍ - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ نَافِعِ بْنِ عَبْدِ الْحَارِثِ، قَالَ خَرَجْتُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم حَتَّى دَخَلْتُ حَائِطًا فَقَالَ لِي " أَمْسِكِ الْبَابَ " . فَضُرِبَ الْبَابُ فَقُلْتُ " مَنْ هَذَا " . وَسَاقَ الْحَدِيثَ . قَالَ أَبُو دَاوُدَ يَعْنِي حَدِيثَ أَبِي مُوسَى الأَشْعَرِيَّ قَالَ فِيهِ فَدَقَّ الْبَابَ .
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Nafi' ibn Abd al-Harith (may Allah be well pleased with him) narrates: I went out with the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) until we entered a garden. He (blessings and peace of Allah be upon him) said to me: Guard the door. Then the door was knocked, and I asked: Who is it? — Then the narrator related the rest of the hadith. Abu Dawud said: meaning the hadith of Hadrat Abu Musa al-Ash'ari, in which it says: He knocked on the door.
الترجمة الأردية
حضرت نافع بن عبد الحارث رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ نکلا یہاں تک کہ ایک باغ میں داخل ہوئے۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے مجھ سے فرمایا: دروازہ پکڑو (پہرہ دو)۔ پھر دروازہ کھٹکھٹایا گیا تو میں نے پوچھا: کون ہے؟ — پھر حدیث بیان کی۔ حضرت ابوداؤد فرماتے ہیں: یعنی حضرت ابوموسیٰ اشعری کی حدیث، اس میں ہے: اس نے دروازہ کھٹکھٹایا۔
