العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ، عَنْ رِبْعِيٍّ، عَنْ حُذَيْفَةَ، قَالَ كَانَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم إِذَا نَامَ قَالَ " اللَّهُمَّ بِاسْمِكَ أَحْيَا وَأَمُوتُ " . وَإِذَا اسْتَيْقَظَ قَالَ " الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي أَحْيَانَا بَعْدَ مَا أَمَاتَنَا وَإِلَيْهِ النُّشُورُ " .
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Hudhayfah (may Allah be well pleased with him) narrates that when the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) went to sleep, he would say: 'Allahumma bismika ahya wa amutu (O Allah, in Your name I live and die).' And when he awoke, he would say: 'Al-hamdu lillahilladhi ahyana ba'da ma amatana wa ilayhin nushur (All praise be to Allah Who gave us life after causing us to die, and unto Him is the Resurrection).'
الترجمة الأردية
حضرت حذیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم جب سوتے تو فرماتے: اَللّٰهُمَّ بِاسْمِكَ أَحْيَا وَأَمُوتُ (اے اللہ! تیرے نام سے جیتا ہوں اور مرتا ہوں)۔ اور جب بیدار ہوتے تو فرماتے: اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِي أَحْيَانَا بَعْدَ مَا أَمَاتَنَا وَإِلَيْهِ النُّشُورُ (سب تعریفیں اللہ کے لیے ہیں جس نے ہمیں مارنے کے بعد زندہ کیا اور اسی کی طرف اٹھ کر جانا ہے)۔
