العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، ح وَحَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ، - الْمَعْنَى - قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، سَمِعَ طَاوُسًا، يَقُولُ سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ، يُخْبِرُ عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " احْتَجَّ آدَمُ وَمُوسَى فَقَالَ مُوسَى يَا آدَمُ أَنْتَ أَبُونَا خَيَّبْتَنَا وَأَخْرَجْتَنَا مِنَ الْجَنَّةِ . فَقَالَ آدَمُ أَنْتَ مُوسَى اصْطَفَاكَ اللَّهُ بِكَلاَمِهِ وَخَطَّ لَكَ التَّوْرَاةَ بِيَدِهِ تَلُومُنِي عَلَى أَمْرٍ قَدَّرَهُ عَلَىَّ قَبْلَ أَنْ يَخْلُقَنِي بِأَرْبَعِينَ سَنَةً فَحَجَّ آدَمُ مُوسَى " . قَالَ أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ عَنْ عَمْرٍو عَنْ طَاوُسٍ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ .
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Hurayrah (may Allah be well pleased with him) narrates that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated: Adam and Musa (upon them both be peace) debated. Musa said: O Adam! You are our father; you disappointed us and got us expelled from Paradise. Adam said: O Musa! Allah chose you with His speech and wrote the Torah for you with His Hand — do you blame me for a matter that Allah decreed upon me forty years before He created me? Thus Adam prevailed over Musa in the argument.
الترجمة الأردية
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: آدم اور موسیٰ (علیہما السلام) نے حجت کی۔ موسیٰ نے فرمایا: اے آدم! تم ہمارے باپ ہو، تم نے ہمیں محروم کیا اور جنت سے نکلوایا۔ آدم نے فرمایا: اے موسیٰ! تمہیں اللہ نے اپنے کلام سے چُنا اور اپنے ہاتھ سے تمہارے لیے تورات لکھی — تم مجھے اس بات پر ملامت کرتے ہو جو اللہ نے مجھ پر مقدر فرمائی تھی مجھے پیدا کرنے سے چالیس سال پہلے! پس آدم نے موسیٰ پر حجت قائم کر دی۔
