العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلاَءِ، حَدَّثَنَا ابْنُ إِدْرِيسَ، قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ أَبْجَرَ، عَنْ إِيَادِ بْنِ لَقِيطٍ، عَنْ أَبِي رِمْثَةَ، فِي هَذَا الْخَبَرِ قَالَ فَقَالَ لَهُ أَبِي أَرِنِي هَذَا الَّذِي بِظَهْرِكَ فَإِنِّي رَجُلٌ طَبِيبٌ . قَالَ " اللَّهُ الطَّبِيبُ بَلْ أَنْتَ رَجُلٌ رَفِيقٌ طَبِيبُهَا الَّذِي خَلَقَهَا " .
الترجمة الإنجليزية
This tradition is also narrated through a different chain from Hadrat Abu Rimthah (may Allah be well pleased with him). He said: My father submitted to the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him): Show me what is on your blessed back, for I am a physician. He (blessings and peace of Allah be upon him) stated: Allah alone is the Physician. You are merely a comforter. The (true) physician of it is He Who created it.
الترجمة الأردية
اس سند سے بھی حضرت ابورمثہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اس حدیث میں مروی ہے کہ میرے والد نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے عرض کیا: مجھے آپ کی پشت مبارک پر جو چیز ہے وہ دکھائیے، کیونکہ میں طبیب ہوں۔ آپ نے ارشاد فرمایا: طبیب تو اللہ ہے، بلکہ تو رفیق (دلاسے دینے والا) ہے۔ (اصل) طبیب وہ ہے جس نے اسے پیدا کیا ہے۔
