العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ الْبَزَّازُ، حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي الزِّنَادِ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ كُنَّا مَعَ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم فِي سَفَرٍ فَقَالَ " أَكْثِرُوا مِنَ النِّعَالِ فَإِنَّ الرَّجُلَ لاَ يَزَالُ رَاكِبًا مَا انْتَعَلَ " .
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Jabir (may Allah be well pleased with him) narrates: We were with the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) on a journey. He stated: Wear sandals frequently, for as long as a man wears sandals, it is as though he is riding.
الترجمة الأردية
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ ایک سفر میں تھے، آپ نے ارشاد فرمایا: جوتے خوب پہنا کرو، کیونکہ جب تک آدمی جوتا پہنے رہتا ہے گویا سوار رہتا ہے۔
