العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِيُّ، قَالَ قَرَأْتُ عَلَى مَالِكِ بْنِ أَنَسٍ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، قَالَ عُرْوَةُ وَلَقَدْ حَدَّثَتْنِي عَائِشَةُ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم كَانَ يُصَلِّي الْعَصْرَ وَالشَّمْسُ فِي حُجْرَتِهَا قَبْلَ أَنْ تَظْهَرَ .
الترجمة الإنجليزية
Umm al-Mu'minin Hadrat Aisha Siddiqah (may Allah be well pleased with her) narrates: 'The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) would pray the Asr while the sunlight was still present in my apartment before it had ascended (the walls, i.e., the shadow had not yet climbed the wall).'
الترجمة الأردية
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم عصر اس وقت ادا فرماتے جبکہ دھوپ ابھی ان کے حجرے میں ہوتی اور (سائے کی وجہ سے) اوپر نہیں چڑھتی تھی (یعنی سایہ ابھی دیوار پر نہیں چڑھا ہوتا)۔
