العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ سَهْلٍ الرَّمْلِيُّ، حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، قَالَ أُخْبِرْتُ عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ ضَمْرَةَ، عَنْ عَلِيٍّ، رضى الله عنه قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " لاَ تَكْشِفْ فَخِذَكَ وَلاَ تَنْظُرْ إِلَى فَخِذِ حَىٍّ وَلاَ مَيِّتٍ " . قَالَ أَبُو دَاوُدَ هَذَا الْحَدِيثُ فِيهِ نَكَارَةٌ .
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Ali al-Murtada (may Allah ennoble his countenance) narrates that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: Do not uncover your thigh, and do not look at the thigh of any living or deceased person. Abu Dawud (upon him be mercy) said: There is nakarah (irregularity) in this hadith — meaning it conflicts with the generally reported traditions.
الترجمة الأردية
حضرت علی المرتضیٰ کرّم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اپنی ران نہ کھولو اور نہ کسی زندہ یا مردہ کی ران کو دیکھو۔ حضرت ابوداؤد رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں: اس حدیث میں نکارت ہے (یعنی یہ عام روایات کے خلاف ہے)۔
