العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ، حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ زِيَادِ بْنِ أَنْعَمَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ رَافِعٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ " إِنَّهَا سَتُفْتَحُ لَكُمْ أَرْضُ الْعَجَمِ وَسَتَجِدُونَ فِيهَا بُيُوتًا يُقَالُ لَهَا الْحَمَّامَاتُ فَلاَ يَدْخُلَنَّهَا الرِّجَالُ إِلاَّ بِالأُزُرِ وَامْنَعُوهَا النِّسَاءَ إِلاَّ مَرِيضَةً أَوْ نُفَسَاءَ " .
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abdullah ibn Amr ibn al-As (may Allah be well pleased with them both) narrates that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: Soon the lands of the non-Arabs will be conquered for you, and there you will find houses called hammams (bath-houses). Men should never enter them except with lower garments, and prevent women from entering them except a sick woman or one in post-natal confinement.
الترجمة الأردية
حضرت عبداللہ بن حضرت عمرو بن العاص رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: عنقریب عجم کی سر زمین تمہارے لیے فتح کر دی جائے گی اور تم وہاں ایسے مکانات پاؤ گے جنہیں حمام (غسل خانے) کہا جاتا ہے۔ مرد ان میں بغیر تہبند کے ہرگز داخل نہ ہوں اور عورتوں کو ان میں جانے سے روکو سوائے بیمار اور نفاس والی عورت کے۔
