العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَى، أَخْبَرَنَا جَرِيرٌ، عَنْ سُهَيْلِ بْنِ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " وَلَدُ الزِّنَا شَرُّ الثَّلاَثَةِ " . وَقَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ لأَنْ أُمَتِّعَ بِسَوْطٍ فِي سَبِيلِ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ أَحَبُّ إِلَىَّ مِنْ أَنْ أَعْتِقَ وَلَدَ زِنْيَةٍ .
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Hurayrah (may Allah be well pleased with him) states that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: The child of adultery is the worst of the three. Hadrat Abu Hurayrah (may Allah be well pleased with him) said: To give a whip in the cause of Allah the Mighty and Majestic (as charity) is dearer to me than emancipating a child born of adultery.
الترجمة الأردية
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ولد الزنا (زنا سے پیدا ہونے والا بچہ) تینوں میں سے سب سے بد ہے۔ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: اللہ عزوجل کی راہ میں ایک کوڑا (بطور صدقہ) دینا مجھے ولد الزنا کو آزاد کرنے سے زیادہ محبوب ہے۔
