العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، وَمُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، قَالاَ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ سَمُرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم وَقَالَ مُوسَى فِي مَوْضِعٍ آخَرَ عَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدُبٍ فِيمَا يَحْسِبُ حَمَّادٌ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " مَنْ مَلَكَ ذَا رَحِمٍ مَحْرَمٍ فَهُوَ حُرٌّ " . قَالَ أَبُو دَاوُدَ رَوَى مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ الْبُرْسَانِيُّ عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ عَنْ قَتَادَةَ وَعَاصِمٍ عَنِ الْحَسَنِ عَنْ سَمُرَةَ عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم مِثْلَ ذَلِكَ الْحَدِيثِ . قَالَ أَبُو دَاوُدَ وَلَمْ يُحَدِّثْ ذَلِكَ الْحَدِيثَ إِلاَّ حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ وَقَدْ شَكَّ فِيهِ .
الترجمة الإنجليزية
It is narrated from Hadrat Samurah ibn Jundub (may Allah be well pleased with him) that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated: Whoever comes to own a relative who is within the prohibited degrees of kinship (mahram), that person becomes free immediately. Abu Dawud (upon him be mercy) said: Muhammad ibn Bakr al-Bursani narrated from Hammad ibn Salamah, from Qatadah and Asim, from al-Hasan, from Hadrat Samurah, from the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) — a similar hadith. Abu Dawud (upon him be mercy) said: Only Hammad ibn Salamah narrated this hadith, and even he had doubt regarding it.
الترجمة الأردية
حضرت سمرہ بن جندب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص کسی محرم رشتہ دار (کی ملکیت) کا مالک ہو جائے تو وہ (ملکیت میں آتے ہی) آزاد ہو جائے گا۔ حضرت ابوداؤد رحمۃ اللہ علیہ کہتے ہیں: محمد بن بکر برسانی نے حماد بن سلمہ سے، حماد نے قتادہ اور عاصم سے، انہوں نے حسن سے، حسن نے سمرہ سے، سمرہ نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے اسی حدیث کے مثل روایت کی ہے۔ حضرت ابوداؤد رحمۃ اللہ علیہ کہتے ہیں: اس حدیث کو حماد بن سلمہ کے سوا کسی اور نے روایت نہیں کیا ہے اور انہیں بھی اس میں شک ہے۔
