العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنْ سَعْدٍ، قَالَ مَرِضْتُ مَرَضًا أَتَانِي رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يَعُودُنِي فَوَضَعَ يَدَهُ بَيْنَ ثَدْيَىَّ حَتَّى وَجَدْتُ بَرْدَهَا عَلَى فُؤَادِي فَقَالَ " إِنَّكَ رَجُلٌ مَفْئُودٌ ائْتِ الْحَارِثَ بْنَ كَلَدَةَ أَخَا ثَقِيفٍ فَإِنَّهُ رَجْلٌ يَتَطَبَّبُ فَلْيَأْخُذْ سَبْعَ تَمَرَاتٍ مِنْ عَجْوَةِ الْمَدِينَةِ فَلْيَجَأْهُنَّ بِنَوَاهُنَّ ثُمَّ لِيَلُدَّكَ بِهِنَّ " .
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Khuzamah (may Allah be well pleased with him) narrates from his father who submitted: O Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him), tell us about the incantations we use for curing, the medicines we use for treatment, and the precautions we take for protection — can any of these avert anything from the decree of Allah the Exalted? He (blessings and peace of Allah be upon him) stated: They too are from the decree of Allah the Exalted.
الترجمة الأردية
حضرت ابوخزامہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! کیا آپ ان دموں اور دواؤں کے بارے میں بتائیں جن سے ہم علاج کرتے ہیں اور ان تدبیروں کے بارے میں جن سے ہم بچاؤ کرتے ہیں، کیا یہ اللہ تعالیٰ کی تقدیر کو کچھ پلٹ سکتی ہیں؟ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: یہ بھی اللہ تعالیٰ کی تقدیر میں سے ہی ہیں۔
