العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا مَالِكُ بْنُ عَبْدِ الْوَاحِدِ أَبُو غَسَّانَ، حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ، قَالَ قَرَأْتُ عَلَى الْفُضَيْلِ بْنِ مَيْسَرَةَ عَنْ أَبِي حَرِيزٍ، أَنَّ عَامِرًا، حَدَّثَهُ أَنَّ النُّعْمَانَ بْنَ بَشِيرٍ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ " إِنَّ الْخَمْرَ مِنَ الْعَصِيرِ وَالزَّبِيبِ وَالتَّمْرِ وَالْحِنْطَةِ وَالشَّعِيرِ وَالذُّرَةِ وَإِنِّي أَنْهَاكُمْ عَنْ كُلِّ مُسْكِرٍ " .
الترجمة الإنجليزية
In another narration from Hadrat al-Nu'man ibn Bashir (may Allah be well pleased with them both), the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: Wine is made from wheat, wine is made from barley, wine is made from dates, wine is made from raisins, and wine is made from honey. He (blessings and peace of Allah be upon him) did not mention corn (maize), but Muhammad ibn Ishaq used to say that wine is also made from corn.
الترجمة الأردية
حضرت نعمان بن بشیر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے ایک اور روایت میں ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: شراب گندم سے بنتی ہے، شراب جَو سے بنتی ہے، شراب کھجور سے بنتی ہے، شراب کشمش سے بنتی ہے، اور شراب شہد سے بنتی ہے۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ذُرّہ (مکئی) کا ذکر نہیں فرمایا لیکن محمد بن اسحاق اسے کہتے تھے کہ ذُرّہ سے بھی شراب بنتی ہے۔
