العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَوْنٍ، قَالَ أَخْبَرَنَا شَرِيكٌ، عَنْ سِمَاكٍ، عَنْ حَنَشٍ، عَنْ عَلِيٍّ، عَلَيْهِ السَّلاَمُ قَالَ بَعَثَنِي رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم إِلَى الْيَمَنِ قَاضِيًا فَقُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ تُرْسِلُنِي وَأَنَا حَدِيثُ السِّنِّ وَلاَ عِلْمَ لِي بِالْقَضَاءِ فَقَالَ " إِنَّ اللَّهَ سَيَهْدِي قَلْبَكَ وَيُثَبِّتُ لِسَانَكَ فَإِذَا جَلَسَ بَيْنَ يَدَيْكَ الْخَصْمَانِ فَلاَ تَقْضِيَنَّ حَتَّى تَسْمَعَ مِنَ الآخَرِ كَمَا سَمِعْتَ مِنَ الأَوَّلِ فَإِنَّهُ أَحْرَى أَنْ يَتَبَيَّنَ لَكَ الْقَضَاءُ " . قَالَ فَمَا زِلْتُ قَاضِيًا أَوْ مَا شَكَكْتُ فِي قَضَاءٍ بَعْدُ .
الترجمة الإنجليزية
It is narrated from Hadrat Ali (blessings and peace of Allah be upon him) who said: The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) sent me to Yemen as a judge. I submitted: O Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him), you are sending me while I am young and have no knowledge of judging. He stated: Indeed, Allah will guide your heart and make your tongue steadfast. When two litigants sit before you, do not pass judgment until you have heard the second party just as you heard the first — for that is more conducive to making the judgment clear. Hadrat Ali said: After that I never had doubt in any judgment.
الترجمة الأردية
حضرت علی علیہ السلام سے مروی ہے، فرماتے ہیں: محبوبِ کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے یمن کا قاضی بنا کر بھیجا۔ میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! آپ مجھے بھیج رہے ہیں حالانکہ میں کم عمر ہوں اور مجھے قضا کا علم نہیں۔ آپ نے ارشاد فرمایا: بے شک اللہ تعالیٰ تمہارے دل کو ہدایت دے گا اور تمہاری زبان کو ثابت رکھے گا۔ جب تمہارے سامنے دو فریق بیٹھیں تو جب تک دوسرے فریق کی بات نہ سن لو اُس وقت تک فیصلہ نہ کرو جیسا پہلے فریق کی بات سنی تھی — کیونکہ یہ فیصلے کے واضح ہونے کے لیے بہتر ہے۔ حضرت علی فرماتے ہیں: اُس کے بعد مجھے کبھی فیصلے میں شبہ نہیں ہوا۔
