العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَسَّانَ السَّمْتِيُّ، حَدَّثَنَا خَلَفُ بْنُ خَلِيفَةَ، عَنْ أَبِي هَاشِمٍ، عَنِ ابْنِ بُرَيْدَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " الْقُضَاةُ ثَلاَثَةٌ وَاحِدٌ فِي الْجَنَّةِ وَاثْنَانِ فِي النَّارِ فَأَمَّا الَّذِي فِي الْجَنَّةِ فَرَجُلٌ عَرَفَ الْحَقَّ فَقَضَى بِهِ وَرَجُلٌ عَرَفَ الْحَقَّ فَجَارَ فِي الْحُكْمِ فَهُوَ فِي النَّارِ وَرَجُلٌ قَضَى لِلنَّاسِ عَلَى جَهْلٍ فَهُوَ فِي النَّارِ " . قَالَ أَبُو دَاوُدَ وَهَذَا أَصَحُّ شَىْءٍ فِيهِ يَعْنِي حَدِيثَ ابْنِ بُرَيْدَةَ " الْقُضَاةُ ثَلاَثَةٌ " .
الترجمة الإنجليزية
It is narrated from Hadrat Buraydah (may Allah be well pleased with him) from the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) who stated: Judges are of three types: one is in Paradise and two are in the Fire. As for the one in Paradise, he is a man who recognized the truth and judged accordingly. The man who recognized the truth but was unjust in his judgment is in the Fire. And the man who judged among the people out of ignorance is in the Fire. Abu Dawud (upon him be mercy) said: This is the most authentic tradition on this subject.
الترجمة الأردية
حضرت بریدہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے مروی ہے کہ آپ نے ارشاد فرمایا: قاضی تین قسم کے ہیں: ایک جنت میں ہے اور دو جہنم میں ہیں۔ جو جنت میں ہے وہ شخص ہے جس نے حق کو پہچانا اور اُس کے مطابق فیصلہ کیا۔ اور جس شخص نے حق کو پہچانا مگر فیصلے میں ظلم کیا وہ جہنم میں ہے۔ اور جس شخص نے لوگوں کے درمیان جہالت سے فیصلہ کیا وہ جہنم میں ہے۔ حضرت ابوداؤد (رحمۃ اللہ علیہ) فرماتے ہیں: یہ اس باب میں سب سے صحیح حدیث ہے۔
