العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ أَبِي بِشْرٍ، عَنْ يُوسُفَ بْنِ مَاهَكَ، عَنْ حَكِيمِ بْنِ حِزَامٍ، قَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ يَأْتِينِي الرَّجُلُ فَيُرِيدُ مِنِّي الْبَيْعَ لَيْسَ عِنْدِي أَفَأَبْتَاعُهُ لَهُ مِنَ السُّوقِ فَقَالَ " لاَ تَبِعْ مَا لَيْسَ عِنْدَكَ " .
الترجمة الإنجليزية
It is narrated from Hadrat Hakim ibn Hizam (may Allah be well pleased with him) who said: I submitted: O Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him), a man comes to me wanting to buy something that I do not have. Shall I buy it from the market for him? He (blessings and peace of Allah be upon him) stated: Do not sell what you do not possess.
الترجمة الأردية
حضرت حکیم بن حزام رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے، فرماتے ہیں: (میں نے) عرض کیا: یا رسول اللہ! میرے پاس ایک شخص آتا ہے اور ایسی چیز خریدنا چاہتا ہے جو میرے پاس نہیں ہے، تو کیا میں اُس کے لیے بازار سے خرید لوں؟ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو تمہارے پاس نہ ہو وہ نہ بیچو۔
