العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ النُّفَيْلِيُّ، حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ، حَدَّثَنَا أَبُو الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " لاَ يَبِعْ حَاضِرٌ لِبَادٍ وَذَرُوا النَّاسَ يَرْزُقِ اللَّهُ بَعْضَهُمْ مِنْ بَعْضٍ " .
الترجمة الإنجليزية
It is narrated from Hadrat Jabir (may Allah be well pleased with him) who said: The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: A townsman should not sell on behalf of a desert-dweller. Leave people alone — Allah the Almighty will provide sustenance to some through others.
الترجمة الأردية
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے، فرماتے ہیں: محبوبِ کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: شہری دیہاتی کا مال نہ بیچے۔ لوگوں کو چھوڑ دو، اللہ تعالیٰ اُن میں سے بعض کو بعض کے ذریعے رزق عطا فرمائے گا۔
