العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا يَحْيَى، عَنْ سُفْيَانَ، حَدَّثَنِي أَبُو إِسْحَاقَ، عَنْ نَاجِيَةَ بْنِ كَعْبٍ، عَنْ عَلِيٍّ، عَلَيْهِ السَّلاَمُ قَالَ قُلْتُ لِلنَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم إِنَّ عَمَّكَ الشَّيْخَ الضَّالَّ قَدْ مَاتَ . قَالَ " اذْهَبْ فَوَارِ أَبَاكَ ثُمَّ لاَ تُحْدِثَنَّ شَيْئًا حَتَّى تَأْتِيَنِي " . فَذَهَبْتُ فَوَارَيْتُهُ وَجِئْتُهُ فَأَمَرَنِي فَاغْتَسَلْتُ وَدَعَا لِي .
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Ali al-Murtada (may Allah Most High ennoble his countenance) narrated: I submitted to the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him): Your old, misguided uncle has passed away. He stated: Go and bury your father, and do nothing else until you return to me. So I went, buried him, and came back to him. He ordered me (to bathe), so I bathed, and he prayed for me.
الترجمة الأردية
حضرت علی المرتضیٰ کرّم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم فرماتے ہیں: میں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے عرض کیا: آپ کے بوڑھے گمراہ چچا کا انتقال ہو گیا۔ آپ نے ارشاد فرمایا: جاؤ اور اپنے والد کو دفنا کر آؤ، پھر جب تک میرے پاس واپس نہ آ جاؤ کوئی اور کام نہ کرنا۔ تو میں گیا، انہیں دفنایا اور آپ کے پاس آیا۔ آپ نے مجھے (غسل کا) حکم فرمایا، میں نے غسل کیا اور آپ نے میرے لیے دعا فرمائی۔
