العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ نَجْدَةَ، حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ سَالِمٍ، ح وَحَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ الْفَضْلِ السِّجِسْتَانِيُّ، حَدَّثَنَا حَاتِمٌ، - يَعْنِي ابْنَ إِسْمَاعِيلَ - بِمَعْنَاهُ عَنْ كَثِيرِ بْنِ زَيْدٍ الْمَدَنِيِّ، عَنِ الْمُطَّلِبِ، قَالَ لَمَّا مَاتَ عُثْمَانُ بْنُ مَظْعُونٍ أُخْرِجَ بِجَنَازَتِهِ فَدُفِنَ أَمَرَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم رَجُلاً أَنْ يَأْتِيَهُ بِحَجَرٍ فَلَمْ يَسْتَطِعْ حَمْلَهُ فَقَامَ إِلَيْهَا رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم وَحَسَرَ عَنْ ذِرَاعَيْهِ - قَالَ كَثِيرٌ قَالَ الْمُطَّلِبُ قَالَ الَّذِي يُخْبِرُنِي ذَلِكَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ - كَأَنِّي أَنْظُرُ إِلَى بَيَاضِ ذِرَاعَىْ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم حِينَ حَسَرَ عَنْهُمَا ثُمَّ حَمَلَهَا فَوَضَعَهَا عِنْدَ رَأْسِهِ وَقَالَ " أَتَعَلَّمُ بِهَا قَبْرَ أَخِي وَأَدْفِنُ إِلَيْهِ مَنْ مَاتَ مِنْ أَهْلِي " .
الترجمة الإنجليزية
Al-Muttalib narrated: When Hadrat Uthman ibn Maz'un (may Allah be well pleased with him) passed away, his funeral was taken out and he was buried. The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) ordered a man to bring a stone, but he was unable to carry it. The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) went to it himself and rolled up his sleeves. Kathir (the narrator) said: Al-Muttalib said: The one who narrated this to me from the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: I can still see the whiteness of the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him)'s (blessings and peace of Allah be upon him) forearms when he rolled up his sleeves. He then carried it and placed it near his head, saying: I am marking my brother's grave with this, and I shall bury beside him those of my family who pass away.
الترجمة الأردية
مطّلب سے روایت ہے: جب حضرت عثمان بن مظعون رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا وصال ہوا تو ان کا جنازہ نکالا گیا اور دفنایا گیا۔ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ایک شخص کو حکم فرمایا کہ ایک پتھر اٹھا کر لائے، وہ نہ اٹھا سکا۔ تو رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم خود اس کی طرف اٹھ کر گئے اور اپنی آستینیں چڑھائیں۔ کثیر (راوی) فرماتے ہیں: مطّلب نے کہا: جس نے مجھے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے یہ بات بتائی، وہ فرماتے ہیں: گویا میں رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے بازوؤں کی سفیدی دیکھ رہا ہوں جب آپ نے انہیں کھولا، پھر آپ نے وہ پتھر اٹھایا اور ان کے سر کے پاس رکھ دیا اور ارشاد فرمایا: اس سے میں اپنے بھائی کی قبر کی نشان دہی کرتا ہوں اور اپنے خاندان کے جو بھی فوت ہوں انہیں انہی کے پہلو میں دفناؤں گا۔
