العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ أَبِي يَعْقُوبَ، حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ سَعْدٍ، حَدَّثَنَا أَبِي، عَنْ صَالِحٍ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، قَالَ أَخْبَرَنِي عُرْوَةُ، أَنَّ عَائِشَةَ، رضى الله عنها أَخْبَرَتْهُ بِهَذَا الْحَدِيثِ، قَالَ فِيهِ فَأَبَى أَبُو بَكْرٍ رضى الله عنه عَلَيْهَا ذَلِكَ وَقَالَ لَسْتُ تَارِكًا شَيْئًا كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يَعْمَلُ بِهِ إِلاَّ عَمِلْتُ بِهِ إِنِّي أَخْشَى إِنْ تَرَكْتُ شَيْئًا مِنْ أَمْرِهِ أَنْ أَزِيغَ فَأَمَّا صَدَقَتُهُ بِالْمَدِينَةِ فَدَفَعَهَا عُمَرُ إِلَى عَلِيٍّ وَعَبَّاسٍ رضى الله عنهم فَغَلَبَهُ عَلِيٌّ عَلَيْهَا وَأَمَّا خَيْبَرُ وَفَدَكُ فَأَمْسَكَهُمَا عُمَرُ وَقَالَ هُمَا صَدَقَةُ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم كَانَتَا لِحُقُوقِهِ الَّتِي تَعْرُوهُ وَنَوَائِبِهِ وَأَمْرُهُمَا إِلَى مَنْ وَلِيَ الأَمْرَ . قَالَ فَهُمَا عَلَى ذَلِكَ إِلَى الْيَوْمِ .
الترجمة الإنجليزية
Ummul Mu'minin Hadrat ' Aishah (may Allah be well pleased with her) narrates this hadith, in which it is stated that Hadrat Abu Bakr al-Siddiq (may Allah be well pleased with him) refused her (request) and said: I shall not leave anything that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) used to do without doing the same, for I fear that if I abandon any of his practices, I shall deviate (from the right path). As for the charities of the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) in Madinah, Hadrat 'Umar (may Allah be well pleased with him) entrusted them to Hadrat ' Ali (may Allah ennoble his countenance) and Hadrat 'Abbas (may Allah be well pleased with him).
الترجمة الأردية
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے اسی حدیث کی روایت ہے، اس میں یہ ہے کہ حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اس (مطالبے) سے انکار کر دیا اور فرمایا: میں ایسی کوئی بات نہیں چھوڑوں گا جو رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کیا کرتے تھے مگر میں بھی اسی پر عمل کروں گا، کیونکہ مجھے ڈر ہے کہ اگر میں آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے کسی حکم کو چھوڑ دوں تو میں (سیدھے راستے سے) ہٹ جاؤں۔ رہے آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے مدینے کے صدقات تو وہ حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے حضرت علی کرّم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم اور حضرت عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے سپرد کر دیے۔
