العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي يَزِيدَ، عَنْ سِبَاعِ بْنِ ثَابِتٍ، عَنْ أُمِّ كُرْزٍ، قَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " عَنِ الْغُلاَمِ شَاتَانِ مِثْلاَنِ وَعَنِ الْجَارِيَةِ شَاةٌ " . قَالَ أَبُو دَاوُدَ هَذَا هُوَ الْحَدِيثُ وَحَدِيثُ سُفْيَانَ وَهَمٌ .
الترجمة الإنجليزية
It is narrated by Hadrat Umm Kurz (may Allah be well pleased with her) that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: For a boy, two similar sheep are to be sacrificed (for Aqiqah), and for a girl, one sheep. Abu Dawud (upon him be mercy) said: This is the correct narration, and Sufyan's narration (no. 2835) is a mistake.
الترجمة الأردية
حضرت ام کرز رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: عقیقے میں لڑکے کی طرف سے دو ایک جیسی بکریاں اور لڑکی کی طرف سے ایک بکری ہے۔ حضرت ابوداؤد فرماتے ہیں: یہی درست حدیث ہے اور سفیان کی حدیث (نمبر ۲۸۳۵) وہم ہے۔
