العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ، عَنْ مُرِّيِّ بْنِ قَطَرِيٍّ، عَنْ عَدِيِّ بْنِ حَاتِمٍ، قَالَ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ أَرَأَيْتَ إِنْ أَحَدُنَا أَصَابَ صَيْدًا وَلَيْسَ مَعَهُ سِكِّينٌ أَيَذْبَحُ بِالْمَرْوَةِ وَشِقَّةِ الْعَصَا فَقَالَ " أَمْرِرِ الدَّمَ بِمَا شِئْتَ وَاذْكُرِ اسْمَ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ " .
الترجمة الإنجليزية
It is narrated by Hadrat Adi ibn Hatim (may Allah be well pleased with him) that I submitted: O Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him), if one of us catches game but has no knife, may he slaughter with a sharp flint or a splinter of a stick? He (blessings and peace of Allah be upon him) stated: Cause the blood to flow with whatever you like, and mention the name of Allah the Most Exalted.
الترجمة الأردية
حضرت عدی بن حاتم رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، فرماتے ہیں کہ میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! اگر ہم میں سے کسی کو شکار ملے اور اس کے پاس چھری نہ ہو تو کیا وہ سفید دھار دار پتھر یا لاٹھی کے ٹکڑے سے ذبح کر لے؟ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ عزوجل کا نام لے کر جس چیز سے بھی چاہو خون بہا دو۔
