العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا صَالِحُ بْنُ سُهَيْلٍ، حَدَّثَنَا يَحْيَى، - يَعْنِي ابْنَ أَبِي زَائِدَةَ - عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، أَنَّ غُلاَمًا، لاِبْنِ عُمَرَ أَبَقَ إِلَى الْعَدُوِّ فَظَهَرَ عَلَيْهِ الْمُسْلِمُونَ فَرَدَّهُ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم إِلَى ابْنِ عُمَرَ وَلَمْ يُقْسَمْ . قَالَ أَبُو دَاوُدَ وَقَالَ غَيْرُهُ رَدَّهُ عَلَيْهِ خَالِدُ بْنُ الْوَلِيدِ .
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Ibn Umar (may Allah be well pleased with them both) narrated that a slave of his fled to the enemy, then the Muslims prevailed over them, so the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) returned him to Hadrat Ibn Umar and did not divide him as spoils. Abu Dawud (upon him be mercy) said: Others said that Hadrat Khalid ibn al-Walid (may Allah be well pleased with him) returned him.
الترجمة الأردية
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ ان کا ایک غلام دشمن کے پاس بھاگ گیا، پھر مسلمان اس پر غالب آئے تو رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے اسے حضرت ابن عمر کو واپس لوٹا دیا اور تقسیم نہیں کیا۔ حضرت ابوداؤد فرماتے ہیں: دوسرے راویوں نے کہا: خالد بن ولید رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اسے واپس کیا۔
