العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ، حَدَّثَنَا ابْنُ ثَوْرٍ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ كَعْبِ بْنِ مَالِكٍ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم كَانَ إِذَا أَرَادَ غَزْوَةً وَرَّى غَيْرَهَا وَكَانَ يَقُولُ " الْحَرْبُ خُدْعَةٌ " . قَالَ أَبُو دَاوُدَ لَمْ يَجِئْ بِهِ إِلاَّ مَعْمَرٌ يُرِيدُ قَوْلَهُ " الْحَرْبُ خُدْعَةٌ " . بِهَذَا الإِسْنَادِ إِنَّمَا يُرْوَى مِنْ حَدِيثِ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ عَنْ جَابِرٍ وَمِنْ حَدِيثِ مَعْمَرٍ عَنْ هَمَّامِ بْنِ مُنَبِّهٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ .
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abd al-Rahman ibn Ka'b ibn Malik (may Allah be well pleased with him) narrated from his father that whenever the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) intended a military expedition, he would conceal it by alluding to a different direction, and he used to state: "War is deception." Abu Dawud (upon him be mercy) said: Only Ma'mar narrated it — meaning the statement "War is deception" — with this chain. It is actually narrated through the hadith of 'Amr ibn Dinar from Hadrat Jabir (may Allah be well pleased with him) and through Ma'mar from Hammam ibn Munabbih from Hadrat Abu Hurayrah (may Allah be well pleased with him).
الترجمة الأردية
حضرت عبدالرحمٰن بن کعب بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم جب کسی غزوے کا ارادہ فرماتے تو اس کے علاوہ کسی اور جانب کا اظہار فرماتے (تاکہ دشمن کو خبر نہ ہو)، اور آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ارشاد فرمایا کرتے تھے: "جنگ دھوکے کا نام ہے۔" حضرت ابوداؤد فرماتے ہیں: "الحرب خدعۃ" اس سند سے صرف معمر نے روایت کیا ہے، یہ حدیث دراصل عمرو بن دینار سے حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی روایت سے اور معمر سے ہمام بن منبہ کے واسطے سے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے۔
